Tue. Dec 16th, 2025

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں : امریکی نائب صدر

news 1754668571 7830



news 1754668571 7830

(24 نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا کیا معنی رکھتا ہے، جب وہاں کوئی مستحکم حکومت ہی موجود نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور امریکا دنیا میں مزید امن لانے کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں،مشرق وسطیٰ میں مقاصد کے حصول کے طریقہ کار پر ہمارا برطانیہ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ کیساتھ اقتصادی شراکت داری، بشمول ٹیکنالوجی پر بات کروں گا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور امریکا کے تعلقات ایک شاندار مرحلے میں ہیں۔

غزہ کی صورتحال پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے بات کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں:ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، سالانہ شرح 1.73 فیصد ریکارڈ 





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *