Fri. May 15th, 2026

نتیش کمار نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دیا – Siasat Daily

TOP 24 3


پٹنہ، 17 نومبر (یواین آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) لیڈر نتیش کمار نے آج بہار کے وزیراعلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مسٹر کمار نے گورنر ہاؤس میں گورنر عارف محمد خان کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ مسٹر کمار کے استعفیٰ کے بعد گورنر عارف محمد خان نے ان سے درخواست کی کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک ریاست کے قائم مقام وزیر اعلیٰ کے عہدے پر رہیں۔ اس سے پہلے آج نتیش کمار حکومت کی آخری کابینہ کی میٹنگ ہوئی تھی۔ اجلاس میں کابینہ تحلیل کرنے کی قرارداد منظور کی گئی۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *