Wed. Apr 1st, 2026

 ارجنٹینا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

news 1775036764 4906



news 1775036764 4906

( ویب ڈیسک )ارجنٹینا نے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ارجنٹینا حزب اللہ کو 1994 میں بیونس آئرس میں یہودی مرکز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ کرکٹ طرز کا آئیڈیا ٹوٹ گیا

اس فیصلے کے بعد ارجنٹینا ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف مالی پابندیاں اور دیگر قانونی اقدامات کر سکے گا۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *