Wed. Mar 25th, 2026

اسرائیلی طیارہ ایران میں تباہ پائلٹ کی تلاش جاری

news 1750194425 9335



news 1750194425 9335

(24نیو)اسرائیلی طیارے کو ایران جنوب مغربی صوبہ چہارمحل میں نشانہ بناکر مار گرایا،ایران کے ہاتھو  تباہ شدی اسرائیلی طیارے کے  پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق  ایک اسرائیلی طیارہ ایران کے جنوب مغربی صوبہ چہارمحل و بختیاری میں نشانہ بنایا گیا،ایرانی حکام نے فوری طور  پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے ۔

دوسری جانب اس واقعے کے بعد اسرائیلی حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی فوج کا تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے اہم فوجی انٹیلی جنس مرکزکو تباہ کرنے کا دعویٰ





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *