Sat. Aug 2nd, 2025

اسرائیل نے حوثی ملیشیا کے ملٹری چیف محمد الغماری کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا

hothis militry chief1749938995 0



TEL AVIV:

اسرائیل میڈیا نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا کے ملٹری چیف محمد الغماری کو ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا گیا ہے۔

اسرائیل حکام نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایک فضائی کارروائی کے دوران حوثی ملیشیا کے ملٹری چیف محمد الغماری کو نشانہ بنایا ہے، اور ان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔  

اس دعوے پر تاحال حوثی قیادت یا ایرانی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *