Sun. Apr 5th, 2026

اصفہان میں امریکی حملے کے دو کم سن وکٹمز کی تصویریں وائرل 

news 1775329166 6554



news 1775329166 6554

امریکہ نے ایران کے شہر اصفہان میں فضائی حملے کے دوران دو کم عمر بھائیوں کے بھی مرنے کی خبریں آئیں۔ ان کی تصاویر شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ 

ایرانی سفارتخانے جنوبی افریقہ ن میں ایرانی سفارت خانہ نے دو بچوں کی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کی ہیں اور  بتایا کہ معصوم بچے ٹرمپ کے ہاتھوں مارے جارہے ہیں، شاہین اور شایان ان میں سے دو ہیں۔ ان کے نام یاد رکھیں۔

ٹرمپ، ہیگستھ اور بہت سے امریکی فوجی کمانڈروں کو ان کے جرائم کے لیے نورمبرگ ٹرائلز جیسی کسی عدالت میں جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔

 
 

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ حالیہ فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں، خصوصاً بچوں، کی اموات تشویشناک ہیں اور ان واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔

رپورٹس کے مطابق اصفہان میں گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں میں بھی جانی نقصان ہوا ہے، جن میں متعدد افراد شہید ہوئے، انہی میں یہ دونوں معصوم بھائی بھی شامل تھے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *