
(ویب ڈیسک)امریکا کی نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی ، اخراجات سے بھی ہاتھ کھینچنے کا عندیہ دے دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے میامی میں خطاب کرتے ہوئے خود بریکنگ نیوز دے دی،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نیٹو ممالک کے تحفظ کیلئے ہرسال لاکھوں بلکہ اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے،ہم یہ بڑی رقم بچا سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیٹو نے ایران کے معاملے پر مدد نہ کرکے بڑی غلطی کی،ہم ہمیشہ ان کی مدد کرتے رہے ہیں، اگر نیٹو ہماری مدد کیلئے نہیں آسکتا تو امریکا اس کی مدد کیوں کرے؟
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں موٹر سائیکل سوار کے گلے پر ڈور پھِر گئی
