Thu. Mar 12th, 2026

امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے

news 1773344171 4378



news 1773344171 4378

(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں واقع فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق  امریکی فوج 4 ماہ سے ڈرون چوری کرنےوالوں کی تلاش میں تھی، ناکامی پر عوام سے مدد کی اپیل کردی۔

ڈرون 21 سے 24 نومبر 2025 کے درمیان ایک فوجی عمارت سے غائب ہوئے، یہ ڈرون عموماً نگرانی، جاسوسی اور  فوجی مشنز  میں استعمال ہوتے ہیں، ان کی قیمت لاکھوں ڈالر تک ہوسکتی ہے۔

امریکی فوج نے چوروں کی معلومات فراہم کرنے والےکے لیے 5 ہزار ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *