Thu. Feb 12th, 2026

انتقال – Siasat Daily – Urdu


حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : جناب عبدالعزیز عرف محسن ولد جناب محمد عبدالغنی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 فروری کو بعد نماز عشاء مسجد قادریہ مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 12 فروری کو بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9849404067 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ عظیم النسا بیگم صاحبہ زوجہ جناب محمد واصل عابد ناز کمپنی دختر جناب سید شاہ پیراں حسینی خاموشی کا بعمر 60 سال 11 فروری کو انتقال ہو گیا ۔ مرحومہ ، جناب سید فارو ق علی (اعظم فنکشن ہال مغل پورہ )کی والدہ محترمہ تھیں ۔ نماز جنازہ آج رات 10 بجے جامع مسجد چوک میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان احاطہ کھڑکی بود علی شاہ ، دبیرپورہ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون : 9246534967 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

٭٭ جناب محمد ایوب ولد جناب محمد یوسف مرحوم ساکن یاقوت پورہ کا 11 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد صحیفہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد چیونٹی شاہ کٹل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9550260809 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب الحاج سبحان والد جناب مشتاق حسین(مرحوم) پروپرائٹر قدیم‘ آل انڈیا شاپ (لاڈ بازار چارمینار) ساکن حسینی عالم کا مختصر علالت کے بعد 11فبرور ی بروز چہارشبہ کوا نتقال ہوگیا۔پسماندگان میں چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔مرحوم ‘ جناب عبداللہ علی سرگرم کارکن مجلس کے والد تھے۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9398067172پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *