Sun. Apr 5th, 2026

ایران نے امریکی صدر کے کامیاب ریسکیو آپریشن کے دعوے رد کردیئے

news 1775402441 6422



news 1775402441 6422

(24نیوز) ایرانی مسلح افواج کے ترجمان خاتم الانبیا نے امریکی ریسکیو آپریشن ناکام قرار دیتے ہوئےایران نے امریکی صدر کے دعوے رد کردیئے۔ 

ترجمان کا کہاتھاکہ امریکی فوجی افسر کو بازیاب کرانے کے دعوے میں کوئی صداقت نہیں،ریسکیو آپریشن فریب پر مبنی ہے، ابراہیم ذوالفقاری نے مزید کہا کہ امریکا نے ایک تباہ شدہ طیارے کے پائلٹ کو بچانے کے بہانے جنوبی اصفہان میں آپریشن کیا،کارروائی ایک خالی ائیر فیلڈ کے قریب کی گئی ،ایرانی مسلح افواج نے بروقت پہنچ کر امریکی فوج کا نام نہاد ریسکیو آپریشن ناکام بنادیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پائلٹ ریسکیو مشن میں تباہ امریکی طیارے کونسے تھے اور مالیت کتنی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *