Fri. Mar 27th, 2026

ایران کا اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

news 1750099195 4118



news 1750099195 4118

(24 نیوز )ایران کی جانب سے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا گیا، ایرانی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی ایف 35 طیارے کو تبریز میں گرایا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایرانی فوج نے اسرائیل کے تین طیارے گرانے اور خاتون پائلٹ سمیت 2 پائلٹس کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کے سرکاری ٹی وی کی عمارت تباہ، نشریات بحال





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *