Sun. Apr 5th, 2026

ایران کی آبنائے ہرمزبند کرنے کی دھمکی – Siasat Daily


تہران ۔ 20 جون (ایجنسیز) اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس دوران امریکہ کے ممکنہ طور پر اس تنازعہ میں داخل ہونے کے خدشات کے ماحول میں، ایک ایرانی رکنِ پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ بہنام سعیدی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح پر نہایت اہم سمندری گزرگاہ کو بند کرنا ایک ممکنہ متبادل کے طور پر زیر غور ہے۔ اسرائیل اور اس کے ساتھ تعاون کرنے والے دیگر ممالک کی جارحیت کے جواب میں ایران کے پاس کئی راستے موجود ہیں۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *