Sat. Mar 7th, 2026

ایران کے شہر بندر عباس میں زلزلہ

news 1772859193 4500



news 1772859193 4500

(24 نیوز) ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندرعباس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

خیال رہے کہ ایران کا جنوبی علاقہ اورخاص طور پربندرعباس کا خطہ فالٹ لائنز کی وجہ سے زلزلوں کے لحاظ سے حساس سمجھا جاتا ہے۔

 اس لیے یہاں وقتاً فوقتاً ہلکے یا درمیانے درجے کے زلزلے آتے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:امارات کے دفاعی نظام نے آج 9  ایرانی بیلسٹک میزائل گرائے





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *