Tue. Mar 17th, 2026

ترکیے کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ

news 1762867232 6628



news 1762867232 6628

(ویب ڈیسک) ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ترکیے کا ایک سی 130 فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔

وزارتِ دفاع نے بتایا کہ طیارہ آذربائیجان سے اڑان بھرنے کے بعد ترکیے واپس جا رہا تھا جب وہ جارجیا کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جارجیا کے حکام کے تعاون سے سرچ اینڈ ریسکیو  کارروائیاں جاری ہیں تاہم حادثے کی وجوہات یا جانی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *