Wed. Mar 11th, 2026

جوابی حملوں کا خوف،امریکا کا اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ

news 1773207905 1122



news 1773207905 1122

(ویب ڈیسک)امریکا نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیل کے آرمی چیف کو باقاعدہ طور پرآگاہ کردیاگیاہے،امریکا جنگ کے بعد ایرانی تیل سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے،امریکاکوخلیجی ممالک میں ایران کےجوابی حملوں کا بھی خوف ہے۔

دوسری جانب امریکی نیوی نے سیکیورٹی کیلئے شپنگ کمپنیوں کی درخواست مسترد کردی،شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمزعبورکرنے کیلئے سیکیورٹی مانگی تھی،امریکی نیوی نےکہا آبنائے ہرمز میں بہت سنگین خطرات ہیں،موجودہ صورتحال میں امریکی نیوی جہازوں کو سیکیورٹی نہیں دے سکی۔

یہ بھی پڑھیں:آسٹریلوی حکام کی مزید 2 ایرانی خواتین فٹبالرز کے پناہ لینے کی تصدیق

صدر ٹرمپ نےبحری جہازوں کو تحفظ فراہم کرنےکا وعدہ کیا تھا،شپنگ کمپنیاں روزانہ کی بنیاد پر امریکی نیوی کو درخواست کرتی ہیں





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *