
(24 ںیوز ) بھارت میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکی ، جہاز حادثہ کے بعد بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جہاز حادثہ کے بعد بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں7افراد سوار تھے۔ حادثہ میں تمام افراد جاں بحق ہق گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: موسلادھار بار ش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، متعدد فیڈر ٹرپ ۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر دیرادون سے کیدرناتھ جارہا تھا۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراپ موسم کے باعث پیش آیا ۔
