Tue. Mar 24th, 2026

حالت نشہ میں ڈرائیونگ، ایک ہفتہ میں 900 کیسیس بُک

the siasat daily placeholder


the siasat daily placeholder

حیدرآباد 15 جون (سیاست نیوز) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے نشہ کی حالت میں ڈرائیور کرنے والوں کے خلاف ایک خصوصی مہم چلاتے ہوئے شہر میں مختلف مقامات پر 7 تا 13 جون جملہ 928 کیسیس بُک کئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اس میں اکثریت 21 تا 40 سال عمر کے افراد کی ہے جبکہ اس میں ٹو وہیلرس کی تعداد 805 ہے۔ بُک کئے گئے تمام افراد مرد ہیں۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *