Thu. Apr 2nd, 2026

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کی نئی پائپ لائن ڈالنے پر غور 

news 1775138407 2490



news 1775138407 2490

(ویب ڈیسک) خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کی فراہمی بحال رکھنے کے لیے نئی پائپ لائن ڈالنے پر غور شروع کردیا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی پائپ لائن آبنائے ہُرمز پر ایرانی کنٹرول کے پیش نظر بننے والے چوک پوائنٹ کو بائی پاس کرے گی، حکام اور صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نئی پائپ لائنوں کا منصوبہ مہنگا اور سیاسی طور پر پیچیدہ ہوگا لیکن توانائی کی نقل و حرکت یقینی بنانے کا واحد راستہ ہوسکتا ہے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیر غور ایک آپشن امریکا کی زیر قیادت انڈیا مڈل ایسٹ یورپ اکنامک کوریڈور بھی ہے جو بھارت کو خلیج کے راستے یورپ سے جوڑے گا۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *