Sun. Feb 22nd, 2026

روس کا یوکرین پر بھرپور فضائی حملہ 50 میزائل اور 297 ڈرونز داغے

news 1771752498 3476



news 1771752498 3476

(ویب ڈیسک )روس نے یوکرین پر بھرپور فضائی حملہ کرتے ہوئے 50 میزائل اور 297 ڈرونز داغ دیے۔ روسی حکام کے مطابق یہ حملہ مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق روسی فضائی حملوں کےنتیجےمیں یوکرین کےدارالحکومت کیف کےمضافاتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی،جہاں متعدد عمارتیں مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:بدلتی صورتحال، ٹرمپ کی پریشانی بڑھ گئی

ابتدائی اطلاعات کےمطابق حملوں کے باعث جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں ملبہ ہٹانےاورزخمیوں کی تلاش میں مصروف ہیں،یوکرینی حکام کی جانب سےنقصانات کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *