Thu. Apr 9th, 2026

سرنگوں کاخدشہایران کا آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا اعلان

news 1775704506 8641



news 1775704506 8641

(24نیوز)ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا، ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں سرنگوں کا خدشہ ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے متبادل راستے متعین کردیے ہیں۔

ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گرزنے کے لیے پاسداران سے تعاون کرنا ہوگا۔

دوسری جانب امریکی جریدے کے مطابق ایران جہازوں سے ٹول وصول کرے گا، اس حوالے سے ایران نے ثالثوں کو آگاہ کردیا ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *