Mon. Mar 30th, 2026

سعودی عرب :پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکی طیارہ تباہ ہونے کی تصاویر وائرل

news 1774873407 5290



news 1774873407 5290

ریاض (24  نیوز) سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکی سرویلنس طیارہ تباہ ہونے کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔

ایران کے سعودی عرب کے ایک فضائی اڈے پر حملے میں امریکی نگرانی کے اہم طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے، ایرانی میزائل حملے میں 15 امریکی فوجی بھی زخمی ہو گئے تھے، جمعہ کے روز سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی حملے میں Boeing E-3 Sentry تباہ ہو گیا تھا۔

 یہ ایک ایئربورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم طیارہ ہے جو جدید ریڈار کے ذریعے سینکڑوں کلومیٹر دور سے طیاروں اور میزائلوں کا سراغ لگا سکتا ہے اور کمانڈرز کو فضا سے میدانِ جنگ کی حقیقی وقت کی صورتِ حال فراہم کرتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *