Thu. Mar 12th, 2026

سلامتی کونسل میں ایران کےخلیجی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور 

news 1773290045 8383



news 1773290045 8383

(24نیوز)اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں خلیجی ممالک کی قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ ، خلیجی ممالک پر ایران کے حملوں کی مذمت کی گئی۔

خلیجی ممالک کی منظور قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے، قرارداد کی ووٹنگ میں چین اور روس غیرحاضر رہے، پاکستان نے سمیت نے خلیجی ممالک کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

ایران کےحملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیرحاضر رہے،135 ممالک نے مذمت کی۔

سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہوسکی، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کردی،قرارداد کے حق میں 4 اور مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے، 9 ارکان غیرحاضر رہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی، آئی ایم ایف اعلامیہ





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *