Sat. Mar 14th, 2026

سینٹ کام نے یو ایس ایس ابراہم لنکن غیر فعال ہونے کی تردید کردی

news 1773473743 3624



news 1773473743 3624

 (ویب ڈیسک )سینٹ کام نے یو ایس ایس ابراہم لنکن غیر فعال ہونے کی تردید کردی

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابراہام لنکن کیریئراسٹرائیک گروپ اب بھی ایران کے خلاف فعال ہے۔

سینٹ کام نے بحری جہاز پر طیاروں کی آمد ورفت کی ویڈیو بھی جاری کردی۔

 یہ بھی پڑھیں:چین نے امریکا کو خبردار کر دیا

پاسداران انقلاب بحری بیڑے کو ناکارہ بنانے کادعویٰ کررہےہیں، اس سے پہلے بھی وہ اس جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرچکے ہیں۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *