Tue. Mar 3rd, 2026

طیارہ گر گیا۔۔۔

news 1751783972 1770



news 1751783972 1770

( ویب ڈیسک )آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر سالزبرگ صوبے کے علاقے والڈ اِم پنزگاؤ کے قریب پیش آیا۔

مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مرد اور ایک خاتون ہلاک ہوئی، جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ جرمن شہری تھے۔

 یہ بھی پڑھیں :فائر الارم نے  بھگڈر مچا دی

طیارہ جرمنی کے شہر میونخ کے قریب ایک ایئر فیلڈ سے روانہ ہوا تھا اور یہ پرواز ایک راؤنڈ ٹرپ کے طور پر طے کی گئی تھی۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات کا عمل جاری ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *