
(24نیوز)بھارت، ملائشیا اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید 21 مارچ کو ہوگی۔
بنگلہ دیش کے مذہبی امورکا کہنا تھا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
اسی طرح ملائیشیا میں بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد عید کی تاریخ کا حتمی اعلان کردیا گیا، حکام کے مطابق عید 21 مارچ کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عیدکل ہوگی یا پرسوں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا
