Sun. May 24th, 2026

فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، ہزاروں افراد کا انخلاء – Siasat Daily

the siasat daily placeholder


نیویارک ۔ 23 مئی (ایجنسیز) کیلیفوریا کی ایک فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج کے بعد اطراف و اکناف میں آباد ہزاروں لوگوں کو اپنے اپنے مکانات خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ حکام کو یہ ڈر ہے کہ فیکٹری کا بوائلر کسی بھی وقت دھماکہ سے پھٹ سکتا ہے جس میں 26 ہزار لیٹر میتھائل میتھاکرائیلیٹ گیس بھری ہوئی ہے جو پلاسٹک بنانے کے کام آتی ہے۔ انسیڈینٹ کمانڈر کریگ کانوے نے یہ بات بتائی۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *