Thu. Mar 19th, 2026

مدینہ منورہ میں منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار ویڈیو جاری

news 1756654407 7467



news 1756654407 7467

(ویب ڈیسک)سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔  

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بارشیں اور سیلابی صورتحال, پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کردیا





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *