(ویب ڈیسک)روس کا مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں لاپتہ ہوگیا۔
روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے مشرقی امور (Amur) کے علاقے میں ایک این-24 مسافر طیارہ لاپتا ہو گیاہے جس میں تقریباً 50 افراد سوار ہیں ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ معمول کے مطابق پرواز پر تھا۔
حکام کی جانب سے تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے میٹرز،بڑا فیصلہ کر لیا گیا
تاحال طیارے کے مقام یا ممکنہ حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔