Tue. Feb 17th, 2026

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن پہنچیں گے

news 1771262915 6051



news 1771262915 6051

(اسد ملک)وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے آج لندن پہنچیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی لندن پہنچیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف دو روز لندن میں قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پورپولیس کے ساتھ الجھ پڑے،ویڈیو وائرل





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *