Wed. Apr 8th, 2026

ٹرمپ کی دھمکیاں قابل نفرت ایمنسٹی انٹرنیشنل سربراہ کا ردعمل – Siasat Daily

the siasat daily placeholder


نیویارک ۔5 اپریل ( ایجنسیز )ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو قابل نفرت قرار دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے کہا کہ کیسا نفرت انگیز پیغام ہے، ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نہ بجلی، نہ پانی، حملوں سے بچنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ یہ ممکنہ طور پر جنگی جرائم کی سلسلہ وار مثال ہے۔انیئس کالامار نے ٹرمپ کے دھمکی آمیز ٹوئٹ کو شیئر کیا اور یہ بھی لکھا کہ یہ ہیں ڈونالڈ ٹرمپ جو سپہ سالار ہیں۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *