Tue. Apr 7th, 2026

ٹرمپ کے عشائیہ میں فلسطین کے حق میں نعرے – Siasat Daily

P 4


واشنگٹن :11ستمبر ( یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے واشنگٹن میں ترتیب دیئے گئے عشائیہ میں جنگ مخالف تنظیم ’’کوڈ پنک‘‘ کے مظاہرین نے احتجاج کیا۔ریسٹورنٹ جنگ مخالف تنظیم ’’کوڈ پنک‘‘ کے فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا۔امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد پر تنظیم کے کارکنوں نے فلسطین کی آزادی کے ساتھ صدر ٹرمپ کے خلاف بھی نعرے لگادیے۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *