Sun. Jul 20th, 2025

ٹھٹھہ کے قریب المناک حادثہ، پکنک پر جانے والی گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

eidhi1752203861 0



کراچی:

ٹھٹہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جا رہا ہے، جو بس کے ذریعے پکنک منانے کے لیے ٹھٹہ جا رہے تھے۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کے ساتھ زخمیوں کو بھی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *