Sun. Jul 27th, 2025

کانگو میں دہشت گردوں کا چرچ پر حملہ 21 ہلاک

news 1753611051 7119



news 1753611051 7119

(ویب ڈیسک)افریقی ملک کانگو میں چرچ پر حملے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے، داعش سے منسلک گروپ اے ڈی ایف نےحملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کو مشرقی کانگو میں اسلامک اسٹیٹ کے حمایت یافتہ باغیوں کے چرچ کے احاطے پر حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی شہر ہریدوار میں مندر میں بھگدڑ مچ گئی ،6 افراد ہلاک،متعددزخمی
 حملہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورس کے ارکان نے مشرقی کانگو کے کومانڈا میں ایک چرچ کے احاطے میں دوپہر ایک بجے کے قریب کیا،حملے کے نتیجے میں کئی مکانات اور دکانیں بھی جل گئیں۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *