Wed. Aug 6th, 2025

کینسر میں مبتلا سابق رومانی صدر انتقال کر گئے

news 1754427876 9472



news 1754427876 9472

(ویب ڈیسک) رومانیہ کے سابق صدر ایون ایلیسکو 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،وہ گزشتہ دو ماہ سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ایلیسکو نے رومانیہ کو کمیونزم سے آزاد مارکیٹ معیشت کی جانب منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ملک کو یورپی یونین اور نیٹو کی راہ پر گامزن کیا  تاہم اُن کے دورِ صدارت کے دوران 1990 کی دہائی میں احتجاجات کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر اُن پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات بھی عائد کیے گئے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں: پیرس کا آخری 73 سالہ پاکستانی اخبار فروش،فرانسیی صدر نیشنل آرڈر آف میرٹ کا اعزاز  دینگے





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *