Mon. Mar 2nd, 2026

15 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

rape1757362261 0



گجرانوالہ:

15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھ، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

ملزم نے تھانہ سول لائن کے علاقے میں 15 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔ ملزم کی لاش  کو شناخت کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے  ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے ۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *