Fri. Mar 6th, 2026

 2 ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی 

news 1772776266 3970



news 1772776266 3970

( ویب ڈیسک )ایران جنگ سے امریکی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا خدشہ ہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق بڑے خلیجی ممالک امریکا سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے پر غور کررہے ہیں۔

 ان ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تیل کی برآمد رک جانے سے خلیجی ممالک کو بجٹ کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:سابق  امریکی صدربارک اوباما ٹرمپ کو شکست دینے کیلئے متحرک

 ایسی صورتحال میں یہ ممالک سرمایہ کاری کے وعدوں پر نظرثانی کرسکتے ہیں۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا میں 2 ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں ہے۔

سرمایہ کاری میں کمی آنے سے صدر ٹرمپ پر دباؤ بڑھے گا۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *