Thu. Mar 12th, 2026

برطانوی شہزادہ ولیم کی سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر ریاض آمد

news 1770664575 8245



news 1770664575 8245

(24 نیوز )برطانوی شہزادہ ولیم پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ نے برطانوی ولی عہد کا استقبال کیا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم کا پہلا دورہ ذاتی نوعیت کا تھا، شہزادہ ولیم نے جون 2018 میں فلسطین اور اسرائیل کے دورے کیے تھے، دورے دوران اسرائیلی وریراعظم نتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقاتیں کی تھیں۔ 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ میں شہزادہ ولیم کا استقبال کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی و بین الاقوامی امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی شہزادہ ولیم نے الطریف ضلع میں سلویٰ محل کا دورہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اے آئی میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کیلئے تیار ہے: شہباز شریف





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *