Thu. Feb 12th, 2026

بارانِ رحمت کیلئے جمعرات کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

news 1770824446 6133



news 1770824446 6133

(ویب ڈیسک)خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے بارانِ رحمت کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔

بیان کے مطابق یہ اقدام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں کیا جارہا ہے۔ آپ ﷺ بھی قحط اور بارش میں تاخیر کی صورت میں نمازِ استسقاء ادا کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا اہم گروپ میچ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 197 رنز کا ٹارگٹ دےدیا





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *