Wed. Feb 18th, 2026

دکاندار حضرات خبردار! رمضان میں ہیراپھیری پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

news 1771351878 6377



news 1771351878 6377

(ویب ڈیسک)دبئی  میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔

کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔

حکام کے مطابق  چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد وبدل نہیں ہوسکتا۔

حکام نے  تاجروں کو وارننگ  جاری کی ہے کہ ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ 

یہ بھی پڑھیں:معروف بالی ووڈ اداکار کے گھر صف ماتم بچھ گئی





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *