
(سجاد اظہر پیرزادہ ) کیا ایران جیسے ایک مسلمان ملک کو شکست دینا آسان ہے؟ امریکہ اور ایران کے درمیان جنیوا مذاکرات میں کیا طے پایا؟ سوالات اُٹھ رہے ہیں کہ کیا امریکہ، ایران پر حملہ کرے گا؟ اس کا کتنا امکان ہے؟
اطلاعات آرہی ہیں کہ امریکہ ایران پر حملہ نہیں کریگا اور اس کی وجہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں، کہا جارہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ ہوا تو ایران دنیا کی تیل کی سپلائی کا 20 فیصد بند کر دےگا۔
دنیا کی تیل کی سپلائی کا 20 فیصد بند ہوجانا کیا معنی رکھےگا؟ دنیا اس بحران سے کس طرح نمٹے گی؟ ان تمام سوالات کے جوابات سینئر تجزیہ کار اظہر خان دیتے ہیں۔
جنہوں نے 24 نیوز کے ڈیجیٹل چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے تازہ ترین معلومات شیئر کی ہیں، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی اقدامات امن معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں:عاصم افتخار
