
(ویب ڈیسک)تائیوان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز سطحِ زمین سے 66.8 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
ابتدائی اطلاعات کےمطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،تاہم متعلقہ ادارے صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنااب مزید آسان، نئی سہولت متعارف
حکام نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
