Mon. Mar 16th, 2026

بھارت کا اہم اتحادی ملک  ایران کے ترلوں پر اتر آیا

news 1773640010 1598



news 1773640010 1598

( ویب ڈیسک )فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ 

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے  ایرانی صدر پر زور دیا کہ مشرق وسطیٰ میں حملوں کو فوری بند کیاجائے، آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت جلد از جلد بحال کی جانی چاہیے‏۔ 

 یہ بھی پڑھیں:ایران جنگ سے خلیجی معیشت شدید خطرے میں پڑ گئی

میکرون نے کہا کہ نیا سیاسی اور سکیورٹی فریم ورک ہی سب کے لیے امن اور سلامتی کو یقینی بنا سکتا ہے، فریم ورک کو یہ ضمانت بھی دی جائے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔ 





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *