Mon. Mar 16th, 2026

بھارت میں ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آتشزدگی10 مریض ہلاک

news 1773654346 2446



news 1773654346 2446

(ویب ڈیسک)بھارت کے ایک ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آتشزدگی کےنتیجے میں10 مریض ہلاک ہوگئے۔ 
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور ہسپتال میں پیش آیا جہاں ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک اور 5 خمی ہو گئے۔
بھارتی حکام کے مطابق واقعہ پیرکی صبح پیش آیا جب ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں 23 مریض زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ،10امریکی فوجی ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *