
(ویب ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،افغانستان میں آج عید منائی جائے گی۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔
سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔
افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔#AfghanistanPakistanWar #AfghanTaliban #afghan… pic.twitter.com/ml3ux92IdI
— Afghan Digital (@AfghanDigital_) March 18, 2026
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
