Thu. Mar 26th, 2026

سابق چیف ایم آئی سکس

news 1774494649 9035



news 1774494649 9035

(24نیوز)برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگ نے بتایا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے بعد جو حاصل کیا وہ کھودیا ہے۔

الیکس ینگ  کے مطابق ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار سارے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو کارگر ثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران ڈیل چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے:امریکی صدر





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *