Thu. Mar 26th, 2026

مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال ؛سلام ایئرلائن کی پروازیں منسوخ

news 1774523279 8018



news 1774523279 8018

( سعید احمد سعید)مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال  میں مسقط کی سلام ایئرلائن نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول اپ ڈیٹ جاری کردی۔
سلام ایئر نے ایران، عراق اور لبنان کے لیے 30 اپریل تک پروازیں معطل کردیں۔
سلام ایئرکی جانب سے کویت، شارجہ اوردوحہ کے لیے پروازیں 15 اپریل تک منسوخ کردی  گئی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایئر ٹکٹ 100 فیصد مہنگے ہوگئے
سلام ایئرلائن کی جانب سے کہاگیاہے کہ مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ 





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *