Fri. Mar 27th, 2026

لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری شہید

news 1774606646 9330



news 1774606646 9330

(24نیوز)ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق لبنان پر صیہونی فوج کے حالیہ حملوں میں شہداء کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی  جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (ارنا )کے مطابق رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں 9 افراد شہید اور 47 زخمی ہوگئے۔

اس رپورٹ کے مطابق لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے تازہ سلسلے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار بہتر ہوچکی ہے جبکہ 2 ہزار 966 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں دس لاکھ سے زائد لبنانی اپنا گھربارچھوڑ کر مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی ،اسرائیل حملے:ایران میں ایٹم بم کے حق میں کھل کر آوازیں بلند ہونے لگیں





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *