Thu. Apr 16th, 2026

ایران میں پاسداران نے موساد سے تعلق کے شبہ میں  4 ایرانی گرفتار کر لئے

news 1776347772 8967



news 1776347772 8967

(ویب ڈیسک)  ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے شمالی صوبے گیلان میں موساد سے روابط رکھنے والے 4 ایجنٹ گرفتار کرلئے۔

ایک انٹرنیشنل نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ گرفتاریاں آئی آر جی سی کے انٹیلی جنس اہلکاروں کی کارروائی کے نتیجے میں عمل میں آئیں، جنہوں نے مبینہ طور پر موساد سے وابستہ ایجنٹس کو حراست میں لیا۔

 گرفتار افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے موساد حکام کو جنگ کے دوران انٹرنیٹ کے ذریعے حساس فوجی اور سیکیورٹی تنصیبات کی تصاویر فراہم کی تھیں اور ان کی نشاندہی کی۔

گزشتہ روز بھی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 35 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *