Mon. Apr 27th, 2026

ممدانی کی صدر ٹرمپ پر حملہ کی مذمت – Siasat Daily

Mamdani Final


نیویارک : 26 اپریل ( یو این آئی ) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اور آسٹریلوی وزیر اعظم نے امریکی صدر ٹرمپ پر حملے کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہران ممدانی نے کہا کہ سیاسی تشدد مکمل طور پر ناقابلِ قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے میں صدر ٹرمپ اور مہمان محفوظ ہیں۔آسٹریلوی وزیر اعظم کا بھی کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول سمیت وائٹ ہاؤس پریس ڈنر کے تمام شرکاء محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹ سروس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں۔(S/W)



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *