Wed. Apr 29th, 2026

 تیل کی سپلائی  بند؟مہنگے پٹرول کے بعد ایک اور پریشان کن خبر  آگئی 

news 1777435479 3425



news 1777435479 3425

(ویب ڈیسک )امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران  کی تیل برآمدات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مارچ میں یومیہ تقریباً 18 لاکھ 50 ہزار بیرل برآمد ہونے والا تیل اپریل کے آخر تک کم ہو کر لگ بھگ 5 لاکھ 67 ہزار بیرل رہ گیا ہے۔

امریکی  حکام کا دعویٰ ہے کہ اس دباؤ کے نتیجے میں ایران کے تیل کے کنوؤں سے پیداوار رکنے کے قریب ہے۔

ماہرین کے مطابق کنویں فوری طور پر بند ہونے کا امکان کم ہے اور اثرات ظاہر ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں :عوام کیلئے بری خبر،تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایرانی حکام نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار جاری ہے، تیل کی سپلائی بند ہو نے کا کوئی امکان نہیں ۔

ضرورت پڑنے پر اسے ذخیرہ بھی کیا جا رہا ہے، اس لیے کنوؤں کی بندش کا کوئی فوری خطرہ نہیں۔
 





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *